بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کےبچوں کے پیسے چیک کرنے کا طریقہ
ہم آپ کو اپنی ویب سائٹ پر خوش آمدید کہتے ہیں اور اس آرٹیکل میں، ہم آپ کو بتائیں گے کہ اپنے بچوں کے پیسے چیک کرنے کا طریقہ اور اپنے بچوں کے تعلیمی وظائف کے لیے رجسٹریشن کا عمل مکمل کریں۔
احساس پروگرام میں بچوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع کر دیا گیا ہے اس لیے جن والدین نے ابھی تک اپنے بچوں کی احساس تعلیمی وظائف کے لیے رجسٹریشن کا عمل مکمل نہیں کیا ہے وہ قریبی سینٹر جا کر اپنے بچوں کی رجسٹریشن کا عمل مکمل کر سکتے ہیں۔
تاکہ تقریباً ہر طالب علم اس سے مستفید ہو سکے اور اپنے تعلیمی اخراجات برداشت کر سکے۔احساس تعلیمی وظائف کے رجسٹریشن کا عمل در ذیل دیا گیا ہے جہاں اپ اس کی رجسٹریشن کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں اور اپنے بچوں کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام تعلیمی وظائف کے لیے رجسٹر کروا سکتے ہیں.
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام تعلیمی میں وظائف بچوں کے رجسٹریشن کا عمل
تعلیمی وظائف بچوں کی رجسٹریشن کا عمل اس وقت تک مکمل نہیں ہو سکتا جب تک والدین خود بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے اہل نہیں ہوتے۔ اس کے لیے والدین کو پہلے خود کو رجسٹر کرانا ہوگا اس کے بعد وہ اپنے بچوں کی رجسٹریشن کو عمل کو مکمل کروا سکتے ہیں.
اور وہ والدین جو پہلے ہی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ادائیگی وصول کر رہے ہیں وہ اپنے بچوں کی رجسٹریشن کو آسانی سے بے نظیر سپورٹ پروگرام کے دفتر جا رجسٹریشن عمل کو مکمل کروا سکتے ہیں۔
ہم آپ کو رجسٹریشن کےعمل کو مکمل کرنے کا طریقہ کار فراہم کریں گے، اور وہ والدین جو جو ابھی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے کے اہل نہیں ہیں وہ بھی بے نظیر پروگرام سے اپنے اور اپنے بچوں کو فائدہ پہنچانے کے لیے ہماری ہدایات پر عمل کر سکتے ہیں اور رجسٹریشن کا عمل مکمل کروا سکتے ہیں۔
بینظیر ایجوکیشن اسکالرشپ کی رجسٹریشن کے لیے، والدین کو سب سے پہلے اپنا شناختی کارڈ اور اپنے بچے کا فارم اپنے بچے کے فارم کے ساتھ BISP آفس میں جمع کرانا ہوگا۔
بچوں کا بی فارم اور اپنا شناختی کارڈ دفتر میں دیں۔
عملہ آپ کو ٹوکن نمبر دے گا اور ٹوکن نمبر کے مطابق رجسٹریشن روم میں جائیں۔
ڈیٹا انٹری کرنے والا شخص آپ سے سماجی اور معاشی زندگی کے سوالات پوچھے گا اور فارم مکمل ہونے کے بعد تصدیق کے لیے حلف نامے پر آپ کا انگوٹھا لگائے گا۔
اس کے بعد آپ کو ایک پیغام موصول ہوگا جس کے ذریعے آپ کی اہلیت کی معلومات فراہم کی جائیں گی۔
رجسٹریشن کا عمل مکمل ہونے کے بعد اپ کو اپنے بچوں کے تعلیمی وظائف کے پیسے ملنا شروع ہو جائیں گے
:بے نظیر تعلیمی وظائف کے بچوں کے پیسے چیک کرنے کا طریقہ
بے نظیر احساس تعلیمی وظائف بچوں کے پیسے چیک کرنے کا طریقہ بہت آسان ہے، سب سے پہلے آپ کو بی ائی ایس پی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پورٹل پر جانا ہوگا اور وہاں آپ کو اپنا شناختی نمبر ڈالنا ہوگا اور اس کے بعد اپنا پن کوڈ دینا ہوگا، آپ بٹن پر کلک کریں۔ . تصویر میں مزید ہدایات دی گئی ہیں۔