احساس پروگرام 10500 چیک کرنے کا طریقہ 2024

احساس پروگرام 10500 چیک کرنے کا طریقہ 2024

اج ہم اپ کو احساس پروگرام 10500چیک کرنے کا طریقہ 2024 بتائیں گےکہ کس طرح سے اپ احساس پروگرام کی رقم چیک کر سکتے ہیں. اس کے علاوہ ہم اپ کو احساس تعلیمی وظائف کی رقم چیک کرنے کا طریقہ کار اور بچوں کی رقم چیک کرنے کا طریقہ کار بھی بتائیں گے۔

احساس پروگرام 10500 چیک کرنے کا طریقہ 2024 بہت اسان ہے اس کے لیے سب سے پہلے اپ نے اپنا موبائل فون کی میسنجر ایپ کو اوپن کرنا ہے اور اس پر اپنا شناختی کار نمبر کو 8171 ویب پورٹل پر بھیجنا ہے اور کچھ دیر بعد اپ کو ایک تصدیقی میسج موصول ہوگا کہ اور اس میسج کے ذریعے اپ کو بتایا جائے گا کہ اپ احساس پروگرام کی رقم حاصل کرنے کے اہل ہیں یا نہیں.

احساس پروگرام 10500 چیک کرنے کا طریقہ 2024

 اگر اپ احساس پروگرام کی رقم حاصل کرنے کے اہل نہیں ہوئے تو یا اپ نے اپنے احساس پروگرام کی رجسٹریشن مکمل نہیں کروائی ہے تو اپنے قریبی مرکز سے جا کر اپنے رجسٹریشن کے عمل کو مکمل کروا سکتے ہیں. حکومت پاکستان نے باقاعدہ سے احساس پروگرام کی رجسٹریشن کا اغاز کر دیا ہے جن امیدوار نے ابھی تک احساس پروگرام کے لیے اپنے رجسٹریشن کے عمل کو مکمل نہیں کیا ہے تو وہ اپنے قریبی مرکز سے جا کر اپنی رجسٹریشن کے عمل کو مکمل کروا سکتے ہیں

ویب پورٹل 8171 کے ذریعے احساس تعلیمی وظائف کی رقم چیک کرنے کا طریقہ 

ویب پورٹل 8171 کے ذریعے احساس تعلیمی وظائف کی رقم چیک کرنے کا طریقہ بہت اسان ہے اس کے لیے اپ نے سب سے پہلے کروم براؤزر پر احساس پروگرام 8171 ویب پورٹل سرچ کرنا ہے اور اس کے بعد اپ کو پہلی ویب سائٹ 8171.bisp.gov.pk نظر ا جائے گی اس ویب سائٹ پر اپ نے کلک کرنا ہے.

کلک کرنے کا بعد اپنظر ائے گا جس پر اپ نے اپنا شناختی کارڈ نمبر اور اس پیج پر دیا گیا کوڈ درج کرنا ہے اخر میں اپ نے معلوم کے بٹن پر کلک کرنا ہے.اور اس کے بعد اپ کو احساس تعلیمی وظائف کی رقم شو ہو جائے گی اگر اپ اس کے اہل ہوئےتو اپ اپنے قریبی مرکز سے جا کر اپنے بچوں کی رقم کو حاصل کر سکتے ہیں.

 

Leave a Comment