ہم اپ کو اپنی ویب سائٹ میں خوش امدید کہتے ہیں اس ارٹیکل میں ہم اپ کو BISP رجسٹریشن بذریعہ CNIC چیک کریں 2024 کہ متعلق معلومات فراہم کریں گے اس ارٹیکل میں ہم اپ کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رجسٹریشن کو بذریعہ شناختی کارڈ کے ذریعے چیک کرنے کا مکمل طریقہ کار بتائیں گے کہ کس طرح سے اپ اسانی سے شناختی کارڈ کو استعمال کرتے ہوئے اپنے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم کو اسانی سے چیک کر سکتے ہیں۔
ہماری نیچے دی گئی معلومات کا مکمل طور پر پڑھیں تاکہ اپ اسانی سے شناختی کارڈ کا استعمال کرتے ہوئے اپنی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ادائیگی اور اس کی رجسٹریشن اور اپنی اہلیت کو کیسے چیک کر سکتے ہیں اس کا مکمل طریقہ کار ہم نے نیچے فراہم کر دیا ہے۔
BISP رجسٹریشن بذریعہ CNIC چیک کرنے کا طریقہ کار 2024
BISP رجسٹریشن بذریعہ CNIC چیک کریں
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رجسٹریشن اور ادائیگی کو چیک کرنے کے دو طریقہ کار ہیں ایک طریقہ یہ ہے کہ اپ بذریعہ ایس ایم ایس کے ذریعے بھی اپنیBISP رجسٹریشن بذریعہ CNIC چیک کریں 2024 اور دوسرا طریقہ یہ ہے کہ اپ ان کے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ویب پورٹل پر جا کر بھی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رجسٹریشن اور ادائیگی کو با اسانی اس چیک کر سکتے ہیں. دونوں طریقے نیچے دیے گئے ہیں جن سے اپ اسانی سے بے نظر BISP رجسٹریشن بذریعہ CNIC چیک کریں 2024
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ویب پورٹل سے رجسٹریشن اور اہلیت چیک
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے رجسٹریشن اور اہلیت چیک کرنے کے لیے اپ نے سب سے پہلے اپنے کروم براؤزر پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ویب پورٹل لکھنا ہے اور اس کے بعد اپ کو پہلا ہی لنک نظر ا جائے گا جو کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا ہوگا اس پر اپ نے کلک کرنا ہے.
اور اس کے بعد اپ کے سامنے ایک ویب پیج نظر ائے گا اس پیج پر اپ نے اپنے شناختی کا نمبر اور امیج میں دیا گیا کوڈ درج کرنا ہے اور اخر میں اپ نے سبز بٹن پر کلک کرنا ہے.
جس سے اپ اپنی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رجسٹریشن اور اہلیت کو با اسانی سے چیک کر سکتے ہیں
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے رجسٹریشن چیک بذریعہ ایس ایم ایس
-
اپ بے نظیر انکن سپورٹ پروگرام کی رجسٹریشن بذریعہ ایس ایم ایس کے ذریعے بھی چیک کر سکتے ہیں اس کے لیے اپ نے سب سے پہلے اپنے موبائل فون کے میسنجر ایپ کو اوپن کرنا ہے.
-
اپ نے 8171 پر اپنا شناختی کا نمبر سینڈ کرنا ہے .
-
جیسے اپ اپنے شناختی کارڈ نمبر کو 8171 پر سینڈ کرتے ہیں اپ کو کچھ دیر بعد ایک تصدیقی میسج موصول ہوتا ہے کہ اپ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے اہل ہیں یا نہیں.
-
اگر اپ نے ابھی تک بینظیر انکم سپورٹ پروگرام رجسٹریشن مکمل نہیں کروائی ہے تو اپنے قریبی مرکز سے جا کر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رجسٹریشن کے عمل کا مکمل کروائیں تاکہ اپ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم سے مستفید ہو سکیں .